Top Story

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق ، 33 زخمی ہوگئے

فوٹو : سوشل میڈیا کوئٹہ : کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق ، 33 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز مشرقی علاقے ماڈل ٹاؤن اور اطراف میں دور تک سنی گئی جو کہ ایک حساس علاقہ ہے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھروں اور عمارتوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں،حالی روڈ پر دھماکے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آئی ہے جس میں زوردار دھماکے کے…
Read More...

غزہ 20نکاتی منصوبہ پرنیتن یاہو،شہباز شریف،فیلڈ مارشل، سعودیہ نے اتفاق کرلیا، ٹرمپ

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے غزہ 20نکاتی منصوبہ پرنیتن یاہو،شہباز شریف،فیلڈ مارشل، سعودیہ نے اتفاق کرلیا، ٹرمپ نے غزہ میں امن کیلئے منصوبہ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ منصوبہ کے تحت فوری جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کا مرحلہ وارانخلاءہوگا. پیرکو اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
Read More...

چینی بجلی گھروں کا مسئلہ حل نہ ہوسکا،ایم ایل ون کی جزوی فنانسنگ چین نے کمٹمنٹ مانگ لی

فوٹو : فائل اسلام آباد: چینی بجلی گھروں کا مسئلہ حل نہ ہوسکا کیونکہ اسلام آباد ادائیگیوں کی مدت بڑھانا چاہتا ہے۔ ایم ایل ون کی جزوی فنانسنگ کے حوالے سے چین نے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کے تناظر میں اسلام آباد سے ایک خاص کمٹمنٹ مانگی ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 14ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کا اجلاس جمعہ…
Read More...

پاکستان

وزیردفاع سرکاری وفد میں شامل خاتون کو نہیں جانتے،دفتر خارجہ کا بھی اظہارلاتعلقی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد :اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران پاکستانی وفد میں شامل خاتون شمع جونیجو کی موجودگی پر شدید تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ شمع جونیجو خود کو دفاعی تجزیہ کار قرار دیتی ہیں، تاہم بعض حلقے ان پر اسرائیل کی حمایت کا الزام بھی عائد کرتے رہے ہیں۔ جمعے کے روز وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے جنرل اسمبلی سے خطاب کیا تو شمع جونیجو ان…
Read More...

National

کالم

کھیل

ٹی20 ایشیا کپ سپر فور،پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو : کرک انفو ابوظہبی : ٹی20 ایشیا کپ سپر فور،پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے جس کے بعد پاکستان کی ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پہنچنے کی اُمید زندہ ہے۔ پاکستان نے ابوظبی میں کھیلے گئے سپر فور کے اہم میچ میں 133 رنز کا ہدف 5 وکٹ کے نقصان پر 12 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔ ایک موقع پر پاکستان کی 4 ٹاپ آرڈر بیٹرز 57 رنز پر پویلین لوٹ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں